ہنگو میں چوکی کے قریب دو دھماکے، ایس پی، دو پولیس اہلکار جاں بحق

ہنگو میں چوکی کے قریب دو دھماکے، ایس پی، دو پولیس اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے شہر ہنگو میں پولیس چوکی کے قریب دو دھماکے ہوئے ہیں۔ دھماکے میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز اسد زبیر اور دو پولیس اہلکار شہید ہوئے، پولیس نے تصدیق کی۔ ذرائع کے مطابق پہلا دھماکا چوکی کے قریب ہوا مزید پڑھیں