بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں جعفر ایکسپریس کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا

بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں جعفر ایکسپریس کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا، بم حملے میں بال بال بچ گئی۔

پولیس اور ریلوے حکام نے بتایا کہ جعفر ایکسپریس، جسے ماضی قریب میں متعدد بار نشانہ بنایا جا چکا ہے،بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ایک بم حملے میں بال بال بچ گئی۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں مزید پڑھیں