پنجاب بار کونسل نے مومنہ ثاقب کیس میں لائسنس معطلی کی درخواستوں پر وکلا کو طلب کرلیا

پنجاب بار کونسل نے مومنہ ثاقب کیس میں لائسنس معطلی کی درخواستوں پر وکلا کو طلب کرلیا

پنجاب بار کونسل نے اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے لائسنسوں کی معطلی کی درخواستوں پر جاری تنازعہ میں فریقین کی نمائندگی کرنے والے وکلاء کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں