Won't work in India even if offered role with Shah Rukh Khan: Momina Iqbal

شاہ رخ خان کے ساتھ کردار کی پیشکش ہوئی تو بھی بھارت میں کام نہیں کروں گی: مومنہ اقبال

معروف پاکستانی شوبز اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ اگر انہیں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تو بھی وہ بھارت نہیں جائیں گی۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اپنے مزید پڑھیں