عارف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب روپے کی پیشکش کے ساتھ پی آئی اے کی نجکاری کی بولی جیت لی

عارف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب روپے کی پیشکش کے ساتھ پی آئی اے کی نجکاری کی بولی جیت لی

عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے لیے نیلامی کے دوسرے اور آخری مرحلے میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کو 135 ارب روپے میں حاصل کر لیا ہے، جبکہ لکی سیمنٹ کنسورشیم 134 ارب روپے کی پیشکش کے ساتھ مزید پڑھیں