بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے سائبر فراڈ کرنے والے ایک بین الاقوامی گروہ کا خاتمہ کر دیا ہے اور 164 غیر ملکیوں کو بازیاب کرایا ہے۔

بھارت میں پولیس نے بتایا ہے کہ انہوں نے قومی دارالحکومت دہلی کے مضافات میں غیر قانونی طور پر قید کیے گئے اور سائبر فراڈ ..مزید پڑھیں