یمن کی حکومت نے جنوبی علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔

یمن کی حکومت نے جنوبی علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔

یمن کی سعودی حمایت یافتہ حکومت نےجنوبی علیحدگی پسندوں سے فوجی پوزیشنیں واپس لینے کے لیے آپریشن شروع کیا اور کہا کہ اس نے صوبہ حضرموت کے سب سے بڑے فوجی کیمپوں میں سے ایک کو دوبارہ حاصل کر لیا مزید پڑھیں