سارہ خان، کرش پاٹھک دوہری مسلم ہندو رسومات میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

سارہ خان، کرش پاٹھک دوہری مسلم ہندو رسومات میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

بھارتی ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ سارہ خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کرش پاٹھک کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر شیئر کیں۔ جوڑے کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ مزید پڑھیں