معمول سے زیادہ طویل موسم گرما کے بعد موسلا دھار بارش

معمول سے زیادہ طویل موسم گرما کے بعد موسلا دھار بارش

معمول سے زیادہ طویل موسم گرما کے بعد، آنے والے دنوں میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کا امکان ہے کیونکہ پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) نے پہاڑی علاقوں میں سیلاب اور راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، مزید پڑھیں