روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کریمیا میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے۔

روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کریمیا میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے۔

خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق، روس کی وزارت دفاع نے بدھ کو صبح سویرے کہا کہ ایک روسی An-26 ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں ایک چٹان سے ٹکرا گیا، جس میں ممکنہ تکنیکی خرابی کے باعث اس میں سوار 29 مزید پڑھیں