اے آر وائی ڈیجیٹل کے کامیاب ڈرامے شیر کو عرب سامعین کے لیے عربی ڈب کر دیا

اے آر وائی ڈیجیٹل کے کامیاب ڈرامے شیر کو عرب سامعین کے لیے عربی ڈب کر دیا گیا

شیر اے آر وائی ڈیجیٹل کا بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ہے، جو اپنے اختتام کے قریب ہے۔ ڈرامہ زنجبیل عاصم شاہ نے لکھا ہے اور اس کی ہدایات احسان طالش نے دی ہیں۔ یہ iDream Entertainment Productions کی ایک پیشکش مزید پڑھیں