مشہور بھارتی اداکار پنکج دھیر 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

مشہور بھارتی اداکار پنکج دھیر 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

بالی ووڈ کے مشہور اداکار پنکج دھیر 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی موت کی خبر کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کر دی ہے۔

اہل خانہ نے بتایا کہ پنکج دھیر طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا۔

ان کے انتقال پر ساتھی فنکاروں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

تھیٹر میں اپنے کیریئر کا آغاز کرتے ہوئے، پنکج دھیر نے بڑے پردے پر اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور ‘سولجر’ اور ‘بادشاہ’ جیسی مشہور بالی ووڈ فلموں میں اہم کردار ادا کیا.

مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں