پاکستانی فلم ’’دی لیجنڈز آف مولا جٹ‘‘ کا پریمیئر اب بھارت میں کیا جائے گا۔

ماہرہ خان اور بلال لاشاری کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلم ’’دی لیجنڈز آف مولا جٹ‘‘ بھارتی پنجاب میں 2 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کے ہدایت کار بلال لاشاری اور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام مزید پڑھیں