پنڈی بورڈ نے ملتوی ہونے والے پریکٹیکل امتحانات کی تاریخوں کا فیصلہ کر لیا۔

پنڈی بورڈ نے ملتوی ہونے والے پریکٹیکل امتحانات کی تاریخوں کا فیصلہ کر لیا۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) راولپنڈی نے ملتوی ہونے والے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کے پریکٹیکل امتحانات کے لیے نظر ثانی شدہ ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ مزید پڑھیں