جویریہ سعود کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے 'عشق مرشد' گانا لکھا لیکن کوئی کریڈٹ نہیں ملا

جویریہ سعود کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ‘عشق مرشد’ گانا لکھا لیکن کوئی کریڈٹ نہیں ملا

معروف پاکستانی اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مقبول ڈرامہ سیریز عشق مرشد کے لیے گانا لکھا تھا لیکن اس کا کریڈٹ انہیں نہیں دیا گیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں اپنے مزید پڑھیں