سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 22 مارچ کو بند رہیں گے۔

سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 22 مارچ کو بند رہیں گے۔

سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 22 مارچ کو بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 21 رمضان المبارک کو بند رہیں گے۔ حکومت سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر 21 رمضان کو تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کر اعلان کر دیا۔ مزید پڑھیں