اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر شیڈول کا اعلان

اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر شیڈول کا اعلان۔

اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر شیڈول کا اعلان۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے پوسٹنگ کے منتظر اساتذہ، حال ہی میں ترقی پانے والے ایجوکیٹرز اور باہمی تبادلے کے خواہشمند اساتذہ کے ای-ٹرانسفر راؤنڈ کے سرکاری شیڈول کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں