ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کر دی

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (اے ایف پی) نے اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر “اے ایف پی کے آئین کی سنگین خلاف ورزیوں” پر تاحیات پابندی عائد کر دی ہے تاکہ “فیڈریشن کے اندر شفافیت، آئین کی مزید پڑھیں