پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی اور کراچی میں ہونے والی آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے پانچ کمنٹیٹرز اور ایک پریزنٹر کی لائن اپ کا اعلان کیا ہے۔

کمنٹری ٹیم میں عامر سہیل، اطہر علی خان، بازید خان، نک کامپٹن اور عروج ممتاز شامل ہیں جب کہ سکندر بخت پریزینٹر کا کردار نبھائیں گے۔

پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے، اس کے بعد دوسرا ٹیسٹ 30 اگست سے 3 ستمبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

دستے

پاکستان: شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل، عامر جمال (فٹنس سے مشروط)، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابر اعظم، کامران غلام، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد علی، محمد حریرہ، محمد رضوان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی۔

بنگلہ دیش: نجم الحسین شانتو (کپتان)، محمود اللہ، ذاکر حسن، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفق الرحیم، شکیب الحسن۔ لٹن داس، مہدی حسن میراز، تیج الاسلام، نظم الحسین، نورالحسن، عبادت حسین، حسن محمود، تسکین احمد اور خالد احمد۔

سیریز کا شیڈول

پہلا ٹیسٹ: 21 اگست – 25 @ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

دوسرا ٹیسٹ: 30 اگست – 4 ستمبر @ نیشنل بینک اسٹیڈیم

مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

50% LikesVS
50% Dislikes