حکومت نے نئے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی رجسٹریشن پر پابندی عائد کر دی۔

حکومت نے نئے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی رجسٹریشن پر پابندی عائد کر دی۔

حکومت نے نئے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی رجسٹریشن پر پابندی عائد کر دی۔

مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے نئے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی رجسٹریشن پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) اب نئے کالجز کو رجسٹر نہیں کرے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ پی ایم ڈی سی کونسل نے نئی رجسٹریشن پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔

مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔

اس فیصلے کے تحت 5 جنوری کے بعد جمع کرائی گئی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا جب کہ 5 جنوری سے پہلے جمع کرائی گئی 13 میڈیکل کالجوں کی درخواستوں کا ابھی بھی جائزہ لیا جائے گا۔

مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔

ذرائع کے مطابق میڈیکل کالجز میں فیکلٹی کی کمی کے باعث نئی رجسٹریشن روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان میں 121 نجی اور 66 سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالج ہیں۔

مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔

اس فیصلے کا مقصد ملک میں طبی تعلیم کے معیار کو برقرار رکھنا اور فیکلٹی کی کمی کو دور کرنا ہے۔

مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں