وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کا علاج کی رقم جاری کرنے پر شکریہ: زرین عمر۔

وفاقی حکومت اور سندھ حکومت،کا علاج کی رقم جاری کرنے پرشکریہ، زرین عمر۔

عمرشریف کی جانب وزیر آعظم عمران کو علاج کے لئے کی گئی اپیل ۔کے نتیجے مین امریکہ کے لئے ویزہ کا اجرا اور ایئر ایمبولینس کے انتظامات کرنے پر۔ وفاقی حکومت اور  ایئرایمبولینس کے اخراجات برداشت کرنے پر سندھ حکومت، بلاول بھٹو زرداری، مرتضیٰ وہاب ۔اور سید مراد علی شاہ کا۔ شکریہ ادا کیا۔

اداکارہ ریما نے کہا کہ عمر شریف کی بیماری کے حوالے سے ۔میں نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق سے بات کی اور مجھے اپنے شوہر پر فخر ہے ۔کہ انہوں نے نہ صرف عمر شریف کی بیماری کا علاج کرنے کے لیے ۔رضامندی ظاہر کردی بلکہ انہوں نے عمر شریف اور ان کی فیملی کے امریکا روانگی کے لیے انتظامات کرنا بھی شروع کردیے ہیں۔

سندھ حکومت نے معروف آرٹسٹ عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کردی ہے۔

نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے رقم کے اجرا کے لیے ۔باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق سندھ حکومت نے عمر شریف کے علاج کے لیے ۔ایئر ایمبولینس کا بندوبست بھی کردیا ہے، جس کے لئے 4 کروڑ روپے کی رقم ۔محکمہ صحت کو جاری کردی ہے۔

واضح رہے کہ ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی و ترجمان۔ سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کی ذاتی کوششوں سے 4 کروڑ زرین عمر نے عمر شریف کی جلد صحت یابی کے لیے ۔دعائیں کرنے اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والے افراد کا بھی شکریہ اداکیا اور لکھا صرف آپ لوگوں کی دعاؤں کی وجہ سے عمر شریف کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔

روپے کی خطیر رقم دو روز میں جاری کی پاکستانی اداکارہ ریما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لیجنڈری اداکار وکامیڈین عمرشریف کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’برصغیر کے بہترین کامیڈین عمرشریف نے اپنی زندگی میں ہمیشہ دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے لیے کام کیاان کی خدمات ناقابل فراموش ہی

..مزید پڑھیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں