ایران پر حملے کے پلان پرکام تیزی سے جاری ہے، اسرائیل آرمی چیف

ایران پر حملے کے پلان پرکام تیزی سے جاری ہے، اسرائیل آرمی چیف

اسرائیل چیف آف جنرل اسٹاف اویو کوہاوی نے ایک انٹریو میں کہا ۔کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ ۔کارروائی کے لیے تیاریوں میں تیزی آرہی ہے ۔اور اسی مقصد کے لیے دفاعی بجٹ میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، یہ انتہائی پیچیدہ کام ہے۔ جس کے لیے خفیہ معلومات اور زیادہ سے زیادہ ۔اسلحہ درکار ہے اور ہم اس پر کام کررہے ہیں۔

تل ابیب: اسرائیل فوجی سربراہ کا کہنا ہے ہم ایران کے اتحادیوں پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں

ا سرائیل فوجی سربراہ نے کہا۔ کہ مشرقی وسطیٰ میں ہم ایران کے اتحادیوں پر بھی۔ نظر رکھے ہوئے ہیں، ہمارا اصل مقصد خطے میں ایرانی اثرورسوخ کو کم کرنا ہے ۔جب کہ اس طرح کے آپریشن پورے مشرقی وسطیٰ میں کیے جاتے ہیں ۔جس میں حماس اور حزب اللہ بھی شامل ہیں۔

..مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کے امیگریشن کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا۔

مدینہ پاک کو ڈبلیو ایچ او کی جانب سے دنیا کا سب سے صحت مند شہر قرار دے دیا گیا۔

موڈیز کی پیش گوئی، پاکستانی معیشت روان سال ترقی کرے گی۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

مظفرگڑھ:منشیات سمگلروں کے خلاف کارروائی، 1 من 16 کلو چرس برآمد

دُنیا کا جدید ترین ڈیجیٹل شہر،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ماسٹر پلان نیوم سٹی منصوبہ۔

ہسپانوی چڑیا گھر میں چار شیروں کا کوروناٹیسٹ مثبت آ گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں