حافظ قرآن اور عالم دین حافظ اشتیاق رضا عطاری کا خصوصی انٹرویو

حافظ اشتیاق رضاحافظ قرآن اور عالم دین حافظ اشتیاق رضا عطاری کا خصوصی انٹرویو

اج کے ہمارے مہمان ہیں حافظ اشتیاق رضا عطاری جو کے اللہ تعالیٰ کے فضل سے حافظ قرآن بھی ہیں. اور علامہ بھی ہیں یہ پچھلے بیس سال سے شعبہ تدریس سے وابستہ ہیں. اور ان کے فارغ التحصیل طلباء کی تعداد ہزاروں میں ہے انہوں نے اپنے دورہ طلبہ علمی میں اپنی جامع میں بہت سے اعزاز حاصل کئے. ان میں سے ایک اعزاز اج بھی ان کے پاس ہے. انہوں نے ایک سال اور تین ماہ میں قرآن پاک حفظ کیا .یہ کارنامہ یہ اعزاز ان کی قابلیت کا منہ بو لتا ثبوت ہے. انہوں نے ان سب کو اعزات کو اللہ تعالیٰ کا کرم اور والدین کی دعاؤں کا ثمر قرار دیا

حافظ اشتیاق رضا

.مزید پڑھیں

پاک سوزوکی نے کاروں کی قیمتوں میں 1.1 ملین روپے کا اضافہ کردیا۔

مدینہ پاک کو ڈبلیو ایچ او کی جانب سے دنیا کا سب سے صحت مند شہر قرار دے دیا گیا۔

موڈیز کی پیش گوئی، پاکستانی معیشت روان سال ترقی کرے گی۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کے امیگریشن کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا۔

کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا وقت آگیا ہے: آرمی چیف


 بابر اعظم پر حامزہ مختار کے الزامات کا معاملہ، ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

پاکستان میں کوویڈ 19 کے کیسز میں معمولی کمی

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز 500،000 سے تجاوز کر گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں