پاکستان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک اور اضافے کا اعلان کردیا۔

پاکستان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک اور اضافے کا اعلان کردیا۔

پاکستان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک اور اضافے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد – پاکستانی حکومت نے بدھ کی رات پیٹرول کی قیمتوں میں 24.03 روپے فی لیٹر ، ڈیزل کی قیمتوں میں 59.16 روپے فی لیٹر اضافہ کیا اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 34.49 روپے کا افافہ۔

اس سے قبل آج وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت اب پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی برداشت کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

16 جون سے پیٹرول کی قیمت 233.89 روپے فی لیٹر، ڈیزل 263.31 روپے، مٹی کا تیل 211.43 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 207.47 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ .

مزید پڑھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں