دس دن قبل ڈہرکی سے اغوا ہونے والی سعدیہ لغاری بازیاب

دس دن قبل ڈہرکی سے اغوا ہونے والی سعدیہ لغاری بازیاب

دس دن قبل ڈہرکی سے اغوا ہونے والی سعدیہ لغاری بازیاب

آپ کو بتاتے چلیں کہ گھوٹکی کے تعلقہ ڈہرکی سے دس دن قبل ایک لڑکی سعدیہ لغاری کو اغوا کیا گیا تھا۔ جس کا کیس سعدیہ لغاری کی امی کی جانب سے ڈہرکی تھانے پر داخل کروایا گیا تھا۔

پچھلے دس دن سے پولیس سعدیہ لغاری اور اغوا کار کا فون ٹریس کر رہی تھی۔ جن کے فون کا مقام صوبہ پنجاب کے شہر ڈسکہ ٹریس ہوا۔

پولیس نے فون کے مقام کی بنا پر چھاپہ مارا اور ڈسکہ سے سعدیہ لغاری کو بازیاب کروا کر اغواکار عادل آرائیں کو گرفتار کر لیا۔

مزید پڑھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں