جی بی سکاؤٹس نے نیشنل سکی چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

جی بی سکاؤٹس نے نیشنل سکی چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

گلگت بلتستان سکاؤٹس نے نیشنل سکی چیمپئن شپ کی سلالم کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

گلگت بلتستان سکاؤٹس نے نیشنل سکی چیمپئن شپ کی سلالم کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پی اے ایف سکی ریزورٹ، نلتر میں ہونے والی چیمپئن شپ کے پہلے روز گلگت بلتستان سکاؤٹس کے زاہد عباس نے سلالم کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔

چاندی کا تمغہ گلگت بلتستان سکاؤٹس کے میر نواز کو دیا گیا اور کانسی کا تمغہ پاک آرمی سے تعلق رکھنے والے عبدالجان نے حاصل کیا۔

نیشنل سکی چیمپئن شپ میں پی اے ایف، پاک آرمی، جی بی سکاؤٹس، گلگت بلتستان ونٹر اسپورٹس ایسوسی ایشن، چترال، کے پی کے، پنجاب، اسلام آباد، ہائر ایجوکیشن کمیشن، ہندوکش سنو اسپورٹس کلب اور سول ایوی ایشن اتھارٹی سمیت متعدد ٹیموں نے بھرپور اور بھرپور جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ .

مزید پڑھیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں