امہ رباب چانڈیو کی پریس کانفرنس برہان چانڈیو کی گرفتاری کیلئے 2 روز تک دھرنہ دینا کا اعلان

امہ رباب چانڈیو کی پریس کانفرنس برہان چانڈیو کی گرفتاری کیلئے 2 روز تک دھرنہ دینا کا اعلان

میہڑ امہ رباب چانڈیو نے اپنی رہاش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کل انڈس ہائی وے پر برہان چانڈیو کی گرفتاری کیلئے 2 روز تک دھرنہ دینا کا اعلان کیا۔ اب وڈیرا، جاگیردار, سردار فرار خان بن گئے ہیں۔ ہم کورٹ میں پیش ہوئے کورٹ کے فیصلہ سے مظلوم عوام کی فتح ہوئی ہے۔

میری جدو جہد سرداری نظام خلاف اور مظلوموں کیلئے ہے۔ وڈیرا شاہی, سردار اب فرار ہو گئے ہیں۔ وہ گرفتاری سے بچنے کیلئے چھپ رہے ہیں، سرداروں کی گرفتاری تک جدوجہد جاری رہے گی۔ اس نے کہا ہمارے قاتل پ پ کے ایم پی ایز ہیں، آج کورٹ نہ ثابت کردیا۔ اب پ پ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر کے سرداروں کو اپنے سے الہدا کریں ورنہ عوامی انقلاب میں بھ جائیں گے

سرادر اب چھپ رہے ہیں۔ ان کیلئے یہ اچھا ہے کہ گرفتاری پیش کریں۔ نواب سردار کی ضمانت منسوخ کرانے کیلئے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔ کل ہفتہ کے روز اٹک پمپ پر برہان چانڈیو کی گرفتاری کیلئے دھرنہ دینگے۔ دھرنے میں شرکت کیلئے مظلوم عوام ,سیاسی سماجی تنظیموں ,انسانی حقوق کی تنظیموں سے شرکت کی اپیل کی ہے

1

پہلے کی طرح اس وقت بھی میرا ساتھ دیں۔ جیسے سرداروں کو گرفتار کرائیں۔ ہم سب مل کر قاتل برہان چانڈیو کی گرفتاری کرائیں گے۔ گرفتار نہ ہونے تک دھرنا جاری رہے گا۔ برہان چانڈیو کی گرفتاری نہیں ہوئی تو پوری سندھ میں احتجاج کے ساتھ آئی جی آفیس کے آگے دھرنہ دینگے

اس نے پ پ قیادت بلاول بھٹو زرداری۔ اور وزیر اعلیٰ سندھ سے نوٹس لے کر ایم پی ایز بھائیوں سے پوچھ تاچھ کر نوٹیفائے کرائیں وزیر اعلیٰ اب اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ اور پ پ قاتلوں سے الہدا ہو۔ اس نے کہا جب کوئی فیصلہ ہمارے حق میں آتا ہے تو ہمارے گاؤں پر فائرنگ کراتے ہیں۔ اگر کوئی نقصان ہوا تو ذمہ دار پ پ قیادت اور ایم پی ایز ہونگے۔ ہمارے گاؤں پر فائرنگ والے واقعہ کا نوٹس لے کر مقدمہ درج کیا جائے

جب سرداروں کو تکلیف آتی ہے۔ تو اپنے لوگوں کے ہاتھوں ہمارے گاؤں پر فائرنگ کرا رہے ہیں۔ سردار جتنے فرار ہونے کی کوشش کریں گے ہماری تحریک اتنی مضبوط ہوگی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں