کامیڈی میں انفرادی حثیت کے حامل عمرشریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کامیڈی میں انفرادی حثیت کے حامل عمرشریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

عمرشریف کو ایئرایمبولینس کے ذریعے۔ جارج واشنگٹن اسپتال منتقل کیا جانا تھا۔ جہاں ان کے دل کے والو کا ایک۔ بالکل نئی تکنیک ’ چند ہفتے قبل عمر شریف کی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی ۔جس میں انہوں نے۔ وزیراعظم عمران خان سے ۔علاج میں مدد کرنے کی ۔درخواست کرتے ہوئے کہا ۔تھا کہ ۔ڈاکٹرز نے کہا ہے ۔کہ بہتر علاج کے لیے مجھے۔ باہر ملک جانا چاہیے، ڈاکٹرز کے مطابق میرا بہتر علاج امریکا میں ہوسکتا ہے۔۔ مائٹرل والو کلپنگ‘  کے ذریعے علاج کیا جانا تھا.

اس ٹیکنالوجی کی بدولت اوپن ہارٹ ۔سرجری کے بغیر۔ ہی والو کا علاج کیا جاتا ہے۔۔واضح رہے کہ ۔پاکستان کے معروف اداکار، کامیڈین، ٹیلی ویژن شخصیت کا اصل نام محمد عمر تھا، وہ 19 اپریل 1955 کو لیاقت آباد میں پیدا ہوئے۔۔ عمر شریف کا شمار نہ صرف پاکستان کے بلکہ برصغیر کے نامور مزاحیہ .اداکاروں میں ہوتا تھا۔ ان کا مشہور اسٹیج ڈراما بکرا قسطوں پر.پاکستان اور بھارت کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں بے حد مقبول ہوا تھا۔۔

فن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم خان نے کامیڈی کنگ عمرشریف کے۔ انتقال پر اظہارافسوس کرتے ہوئے ۔اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اور عمرشریف کے لیے مغفرت کی دعا کی۔عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا۔ کہ عمرشریف بےشمارصلاحیتوں کےمالک اورفنون لطیفہ کی دنیامیں منفردمقام رکھتےتھے، فن کے شعبے میں عمرشریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔۔

صدرمملکت عارف علوی نے عمرشریف کےانتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا ۔عمرشریف منفردحس مزاح کےمالک تھے ، اللہ مرحوم کوغریق رحمت کرے،اہلخانہ کوصبرعطافرمائے۔۔خیال رہے اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے،۔ وہ علاج کے لئے امریکا روانہ ہوئے تھے ۔تاہم طبیعت کی خرابی کے باعث ۔انہیں جرمنی کے ایک اسپتال میں داخل کرنا پڑا، جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئے۔

عمر شریف کے انتقال پر سیاسی اور شو بز کی تمام شخصیات نے اظہار افسوس کیا

عمر شریف کے انتقال پر پاکستان پیپلز پارٹی کے .چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، گورنرسندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، متحدہ قومی موومنٹ .کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ .اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات .فواد چوہدری سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے اظہارِ افسوس. کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا.۔اداکار، مصنف، ہدایتکاراور کامیڈی کے. بے تاج بادشاہ عمرشریف کے انتقال پر اسٹارز بھی غمزدہ ہیں .اور دکھ کا اظہار کررہے ہیں۔ گلوکار ابرارالحق، اداکارعدنان صدیقی. اور فیصل قریشی. سمیت بھارت کے معروف ٹی وی شو’دی کپل شرما .شو‘ کے میزبان کپل شرما نے بھی. عمر شریف کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔

..مزید پڑھیں

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں