شرائط:
1۔ نمائندگان کی جانب سے ارسال کردہ خبر، اسٹوری، آرٹیکل سے بی بی سی اردو پاک سمجھے گا کہ شائع کرنے کے قابل ہے تو شائع کر گا ورنہ نہیں کرے گا۔ اس کا حق بی بی سی اردو پاک اپنے محفوظ رکھتا ہے۔
2۔ مقرر کردہ نمائندگان کو اپنی صحافتی زمہ داریاں پاکستان کے آئین اور ذرائع ابلاغ سے متعلقہ بنائے گئےقوانین کے اندر رہ کر ادا کرنی ہوں گی۔
3۔ مقرر کردہ نمائندگان میں سے مندرجہ بالا بتئے گئے قوانین اور غیر قانونی، غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث پائے جانے والے نمائندے کا بی بی سی اردو پاک کا کوئی واسطہ نا ہوگا۔ بلکہ فوری اقدام کے تحت بی بی سی پاک سے فارغ کر دیا جائے گا۔
4- مقرر کردہ نمائندگان کو پہلے سے آگاہ کیا جاتا ہے کہ ہم نے سب نمائندگان کو کسی قسم کا معاوضہ لیے بغیر صحافتی پلیٹ فارم مہیہ کیا ہے۔ لہذا بی بی سی اردو پاک صحافتی خدمات کے عوض کسی قسم کا کوئی معاوضہ نہیں دے گا۔
منجانب: آنر آف بی بی سی اردو پاک
مقرر کردہ نمائندگان:
ملک ارشاد فیض (کہروڑپکا)
منور شاہین (سانگھڑ)
ڈاکٹر محمد کاشف (ڈکھنہ ہیڈبکائنی مظفر گڑھ)
ولی داد محمدزائی (بنوں) مہر محمد ارشد (فیصل آباد)
عمران دھمرایا (ماہڑہ)
محمد اسامہ اسلم (لاہور)
عبدالواحد مری (کوہلو)
انیم چوہدری (گوجرانوالا)
محمد صابر عطا تھہم (لیہ)
محمد شاکر منان (کرک)
عرفان اللہ خان (لکی مروت)
محمد جنید (ازاد کشمیر)
مزمل خان شیروانی (سیالکوٹ)
نمبردار عطاءالرحمان (گلگت بلتستان)
عبدالنبیل (راولپنڈی)
نوید انور (ننکانہ صاحب)
فیضان مقبول (اسلام آباد)
حافظ سعید انور (سرگودھا)
محمد ریاض جٹ (ٹنڈو الہیار)
محمد عمران خان (مانسہرہ)
محمد شہزاد خان (جھنگ)
ممتاز علی حیدری (نوابشاہ)
ذیشان طارق چغتائی ( ڈیرہ غازی خان)
نعیم اسلم ساحل (اٹھارہ ہزاری)